شاہ رخ خان اپنی منیجر پوجا ڈاڈلانی کو70لاکھ ماہانہ تنخواہ دیتے ہیں

شاہ رخ خان اپنی منیجر پوجا ڈاڈلانی  کو70لاکھ ماہانہ تنخواہ دیتے ہیں

ممبئی (شوبز ڈیسک )بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی منیجر پوجا ڈاڈلانی کو 70لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دیتے ہیں ،وہ گزشتہ 14 برس سے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر رہی ہیں ۔

42 سالہ پوجا ڈاڈلانی نے حال ہی میں ممبئی کے علاقے باندرہ میں 38 کروڑ 21 لاکھ بھارتی روپے مالیت کا ایک لگژری اپارٹمنٹ خریدا ہے ۔ پوجا ڈاڈلانی شاہ رخ خان کے فلمی شیڈول، تعلقاتِ عامہ، برانڈ معاہدوں اور کاروباری معاملات کی نگرانی کرتی ہیں۔شاہ رخ خان کی منیجراس کے علاوہ وہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی آئی پی ایل ٹیم اور ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے کاروباری امور بھی سنبھالتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...