جتنے بھی سیریلز کئے ان میں اولاد خراب ہی نکلی:فاران طاہر

 جتنے بھی سیریلز کئے ان میں اولاد خراب ہی نکلی:فاران طاہر

لاہور( این این آئی)اداکار فاران طاہر نے کہا ہے کہ میری بدقسمتی یہ ہے کہ میں نے جتنے بھی سیریلز کیے ہیں اس میں اولاد خراب ہی نکلی ہے ۔

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ بیشک میں ڈراموں کی بات کر رہا ہوں لیکن اسے حسین اتفاق کہوں یا بد قسمتی کہ جتنے بھی سیریلز کئے ہیں ان میں میری ساری اولاد ہی خراب نکلی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈراموں کی کہانیاں حقیقت سے قریب تر ہیں اور ہمارے معاشرے میں کہیں نہ کہیں سب کچھ ہو رہا ہوتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...