تصویر میں چھپی غلطی 10سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟

تصویر میں چھپی غلطی 10سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟

لاہور(نیٹ نیوز)کیا آپ کو دماغ کو گھما دینے والی پہیلیاں یا سوالات حل کرنا پسند ہیں تو آپ کو اپنا جواب 5 سے 10 سیکنڈ کے اندر دینا ہوگا۔

اچھی بات یہ ہے کہ اس تصویر کی پہیلی کے لیے ریاضی کی صلاحیت یا منطقی سوچ کی ضرورت نہیں۔ اس تصویر میں بچی کا باپ کون ہے ؟آپ اوپر تصویر کو دیکھیں اور 5 سے 10 سیکنڈ کے اندر بتائیں کہ اس میں کیا غلطی چھپی ہے ۔ حقیقت میں یہ غلطی ہندسوں میں نہیں بلکہ ان کے اوپر موجود تحریر میں ہے ۔اگر اب بھی جواب سمجھ میں نہیں آیا تو جان لیں کہ اس میں لفظ the کو انگلش کے چھوٹے حروف میں لکھا گیا ہے ۔اس کے مقابلے میں پوری تحریر میں ہر لفظ کے لیے بڑے یا کیپیٹل حروف کو استعمال کیا گیا ہے ۔درحقیقت بیشتر افراد دماغ کی وجہ سے اسے پکڑ نہیں پاتے ۔ہمارے دماغ کو معلوم ہوتا ہے کہ اس میں غلطی ہے مگر وہ پہلے اس جانب دیکھتا ہے جس میں غلطی نہیں ہوتی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...