عرفان خان سے آخری ملاقات پر نانا پاٹیکر کی گفتگو وائرل

عرفان خان سے آخری  ملاقات پر نانا پاٹیکر کی گفتگو وائرل

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان کے آخری ایام سے متعلق نانا پاٹیکر کی ایک پرانی گفتگو دوبارہ منظرِ عام پر آ گئی ۔

وائرل ویڈیو میں نانا پاٹیکر نے ہدایت کار وشال بھردواج کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں عرفان خان سے ممبئی میں ان کے گھر ملنے گیا تھا، عرفان خان شدید علیل تھے ۔نانا پاٹیکر کے مطابق عرفان خان نے مجھ سے کہا تھا کہ انہیں رات کی رانی کا پودا بہت پسند ہے اور میں اس بات کو یاد رکھوں۔اداکار نانا پاٹیکر نے ویڈیو میں کہا کہ کبھی کبھی لگتا ہے کہ مجھے مادھ میں عرفان کے گھر پر رات کی رانی کا پودا لگانا چاہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...