شاہ رخ خان کا ابوظہبی میں میوزک فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان

شاہ رخ خان کا ابوظہبی میں میوزک  فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ابوظہبی میں موسیقی کے بڑے میلے ‘یونیفائیڈ’ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں اریجیت سنگھ، سونو نگم اور کرن اوجلا سمیت 15 سے زائد فنکار پرفارم کریں گے ۔

 ایک روزہ میوزک فیسٹیول 20 مارچ کو متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی کے جزیرے یاس پر اتحاد لائیو میں منعقد کیا جائے گا۔فیسٹیول کا مقصد بھارتی موسیقی کی مختلف نسلوں اور انداز کو ایک عالمی پلیٹ فارم پر یکجا کرنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...