بھارتی اداکارہ انیتا کنول مالی مشکلات کا شکار، دوبارہ اداکاری کی خواہشمند

بھارتی اداکارہ انیتا کنول مالی مشکلات کا شکار، دوبارہ اداکاری کی خواہشمند

ممبئی (آئی این پی)بھارتی سینئر اداکارہ انیتا کنول نے انکشاف کیا ہے کہ میری جمع پونجی تیزی سے ختم ہو رہی ہے اور موجودہ حالات میں میرے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔

حالیہ انٹرویو کے دوران انیتا کنول نے بتایا کہ میری بچت اب صرف 1 سال تک چل سکتی ہے ، اس لیے میں جلد دوبارہ اداکاری شروع کرنا چاہتی ہوں۔انیتا کنول نے بتایا کہ میرے بچے مالی مدد کے لیے تیار ہیں مگر میں اپنے بچوں پر انحصار نہیں کرنا چاہتی، کام کرنا صرف مالی ضروریات کے لیے نہیں بلکہ ذہنی سکون کے لیے بھی اہم ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...