جسٹن بیبر کی سابقہ گرل فرینڈ سہارا رے انتقال کر گئیں

 جسٹن بیبر کی سابقہ گرل فرینڈ  سہارا رے انتقال کر گئیں

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی ماڈل، سوئم ویئر ڈیزائنر اور گلوکار جسٹن بیبر کی سابقہ گرل فرینڈ سہارا رے 34 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

 ان کے اہلخانہ نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سہارا رے 18 اکتوبر کو ہسپتال میں اپنے عزیزوں کی موجودگی میں دنیا سے رخصت ہوئیں۔سہارا رے نے 2010 کی دہائی کے وسط میں ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا،جبکہ 2014 میں اپنا سوئم ویئر برانڈ سہارا رے سوئم متعارف کرایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...