فریال محمود پر کرش تھا اور ان ہی سے شادی بھی کی:دانیال راحیل

فریال محمود پر کرش تھا اور ان ہی  سے شادی بھی کی:دانیال راحیل

لاہور(شوبزڈیسک )پاکستانی اداکار دانیال راحیل نے سابقہ اہلیہ اور اداکارہ فریال محمود کے حوالے سے کہاکہ۔

ہم دونوں کی طبیعت اور مزاج ایک دوسرے سے مختلف تھے اور ہمیں جلد اس بات کا احساس ہو گیا تھا، ہم نے باہمی رضا مندی سے علیحدگی اختیار کی ،اداکار نے مزید انکشاف کیا ہے کہ جس واحد اداکارہ پر مجھے کبھی پسندیدگی کا احساس ہوا، وہ فریال محمود ہی تھیں اور میں نے اپنی پسند کی اسی اداکارہ سے شادی بھی کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...