لائیو شو کے دوران سٹیج پر حملہ کامیڈین تشدد کا نشانہ بن گیا

لائیو شو کے دوران سٹیج پر حملہ  کامیڈین تشدد کا نشانہ بن گیا

لاہور(شوبزڈیسک )چلی میں لائیو کامیڈی شو کے دوران اس وقت غیر متوقع صورتحال پیدا ہوگئی ۔

جب ایک شخص سٹیج پر چڑھ آیا اور معروف سٹینڈ اَپ کامیڈین لوئس سلیمنگ پر حملہ کردیا۔یہ واقعہ جمعرات کی شب اریکا کے میں پیش آیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔واقعے کے بعد کامیڈین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ شو منسوخ کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...