شادی سے قبل بریک اپ کر کے کئی افراد کو ڈیٹ کیا:کاجل اگروال
ممبئی (آئی این پی)بھارتی اداکارہ کاجل اگروال نے انکشاف کیا کہ میں نے شوہر گوتم کچلو سے شادی سے قبل علیحدگی اختیار کر لی تھی اور کچھ عرصے تک دوسرے لڑکوں کو بھی ڈیٹ کیا تھا۔
کاجل اگروال نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ میں اور گوتم 13 سال پہلے ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے لگے تھے تاہم بعد میں میرا بریک اپ ہو گیا، تاہم ہم دونوں نے دوستی برقرار رکھی۔ علیحدگی کے بعد دونوں نے دوسرے لوگوں کے ساتھ تعلقات قائم کیے لیکن وقت گزرنے کیساتھ ہمیں احساس ہوا کہ ہم ایک دوسرے کیلئے ہی موزوں ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments