سلمان خان کا منفی 17 ڈگری موسم میں شوٹنگ کا انکشاف
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی متنازع فلم کے ہدایت کار اپوروا لاکھیا نے انکشاف کیا ہے کہ ۔۔۔
با سلمان خان نے فلم ماتربھومی کے لیے 14 ہزار فٹ کی بلندی پر اضافی آکسیجن کے بغیر منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ موسم میں بارش کے دوران شوٹنگ کی۔ فلم سازوں کی جانب سے سلمان خان کی نئی متنازعہ فلم ماتربھورمی کے ٹریلر جاری کرنے کے بعد بات کرتے ہوئے بتایا کہ 60 سالہ سلمان خان دشوار گزار راستوں، ان کے لیے ناموافق موسم اور انتہائی بلندی پر شدیدحالات کے باوجود لوکیشن پر پہنچتے ہی سیدھا سیٹ پر چلے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments