شاہ رخ خان دنیا کے 100عظیم ترین فلمی ستاروں کی فہرست میں شامل

شاہ رخ خان دنیا کے 100عظیم ترین فلمی ستاروں کی فہرست میں شامل

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے امریکی تجارتی جریدے ‘ورائٹی’ کی جانب سے جاری کردہ دنیا کے 100 عظیم ترین فلمی ستاروں کی۔۔

فہرست میں   جگہ بنا لی ہے ۔61 سالہ اداکار اس فہرست میں 92ویں نمبر پر ہیں اور وہ اس فہرست میں شامل ہونے والے واحد بھارتی اداکار ہیں۔جریدے نے شاہ رخ خان کو ‘بالی ووڈ سینما کا دیو قامت ستارہ’ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ انہیں بھارت کے آخری سپر سٹارز میں شمار کیا جاتا ہے اور وہ آج بھی اپنی بادشاہت پر پوری طرح مطمئن نظر آتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...