مس یونیورس ویتنام سے 48 روز بعد ہی تاج واپس لے لیا گیا

مس یونیورس ویتنام سے 48  روز بعد ہی تاج واپس لے لیا گیا

لاہور(شوبز ڈیسک)مس یونیورس ویتنام 2026ء کا خطاب جیتنے والی کوئن آئن نگوین سے مبینہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزیوں اور تنازعات کے باعث تاج واپس لے لیا گی۔

 مقابلے کی انتظامیہ نے ماڈل پر 6 ماہ کی پابندی عائد کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے ۔مقابلے کی منتظم کمپنی ‘فائیو سکس انٹرٹینمنٹ’ کے جنرل ڈائریکٹر فام دوی خانح نے کہا ہے کہ نگوین کو انتظامیہ کی اجازت کے بغیر مختلف تقریبات میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا جس سے مقابلے کی ساکھ اور تشخص متاثر ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...