ملی سائرس اور میکس مورنڈو رواں ہفتے شادی کرینگے
لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی گلوکارہ اور اداکارہ ملی سائرس اپنے منگیتر اور موسیقار میکس مورنڈو کے ساتھ رواں ہفتے جنوبی کیلیفورنیا میں شادی کرنے جا رہی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں نے شادی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، تاہم تقریب کے مقام اور دیگر تفصیلات کو فی الحال خفیہ رکھا گیا ہے ۔ملی سائرس اور میکس مورنڈو کے درمیان تعلقات کا آغاز 2021 میں ہوا تھا۔ دونوں نے اسی سال نومبر میں پہلی مرتبہ اپنے رشتے کو عوامی سطح پر تسلیم کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments