شاہ رخ خان سے موازنہ میرے لیے اعزاز ہے :آریان خان
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے والد سے اپنے موازنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے لیے شاہ رخ خان جیسی بڑی شخصیت سے موازنہ ہونا اعزاز کی بات ہے ۔
انہوں نے والد کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک غیر معمولی فنکار ہیں۔ایک انٹرویو میں آریان نے اپنے والد کو اپنے کام میں بے مثال اور انتہائی طاقتور فنکار قرار دیا، جبکہ اپنی ہدایت کاری اور آنے والے منصوبوں کے بارے میں بھی کھل کر گفتگو کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments