اہلسنت والجماعت کے رہنما ملک اسحاق کی نظر بند ی میں ایک ماہ کی توسیع

اہلسنت والجماعت کے رہنما ملک  اسحاق کی نظر بند ی میں ایک ماہ کی توسیع

اہلسنت والجماعت کے مرکزی نائب صدر اور کالعدم لشکر جھنگوی کے رہنما ملک اسحاق کی نظربندی میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی

لاہور(کرائم سیل ‘مانیٹرنگ ڈیسک) اہلسنت والجماعت کے مرکزی نائب صدر اور کالعدم لشکر جھنگوی کے رہنما ملک اسحاق کی نظربندی میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔ملک اسحاق کو ایک ماہ قبل رحیم یارخان میں واقع ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کیا گیا تھا لیکن کوئٹہ بم دھماکے کی لشکر جھنگوی کی جانب سے ذ مہ داری قبول کرنے کے بعد پولیس نے ان کو باقاعدہ گرفتار کرکے ایک ماہ کے لئے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا تھا تاہم ان کی نظربندی کی معیاد ختم ہونے سے قبل ہی اس میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں