امریکا مخالف کی بیٹی سفارتکار بن گئی
وینزویلا کے آنجہانی صدر ہوگو شاویز کی صاحبزادی ماریا گیبریلا شاویز سفارتکار بن گئی ہیں، یاد رہے
نیو یارک (فارن ڈیسک) کہ امریکا ہوگو شاویز کو اپنا بدترین مخالف سجھتا تھا، ایک برطانوی اخبا رکے مطابق وینزویلا کی حکومت نے ماریا شاویز کو اقوام متحدہ میں اپنا نائب مندوب مقرر کردیا ہے۔