کوہ نور ہیرا پاکستان کا حق
لیبر پارٹی کے رہنما لارڈ ڈیسائی نے کہا ہے کہ کسی کو کوہ نور ہیرا ملنا چاہیے تو وہ پاکستان ہے ۔
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبر پارٹی کے رہنما لارڈ ڈیسائی نے کہا ہے کہ کسی کو کوہ نور ہیرا ملنا چاہیے تو وہ پاکستان ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ رنجیت سنگھ سلطنت کا دارالخلافہ لاہور تھا، اس لئے کوہ نور ہیرا پاکستان کو ملنا چاہیے ۔