لیگی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ

   لیگی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین  کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ

مسلم لیگ ن کی رہنما ممبر صوبائی اسمبلی راحیلہ خادم حسین کے گھر سے بجلی چوری پکڑے جانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )۔ ایس ڈی او انگوری باغ کی مدعیت میں خاتون ایم پی اے کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا۔لیسکو ٹیم نے ایس ای تھرڈسرکل رشید خان کی نگرانی میں گزشتہ رات خاتون ایم پی اے کے گھر سے بجلی چوری پکڑی۔ تھانہ مغلپورہ نے مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی ۔ چوری کا مقدمہ

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں