چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سے ایڈوائزربرطانوی ہائی کمیشن کی ملاقات

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ  سے ایڈوائزربرطانوی  ہائی کمیشن کی ملاقات

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان سے برطانوی ہائی کمیشن کے ایڈوائزر سائمن ویلے نے ملاقات کی

لاہور(کورٹ رپورٹر )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان سے برطانوی ہائی کمیشن کے ایڈوائزر سائمن ویلے نے ملاقات کی، جس میں جسٹس علی باقر نجفی بھی موجود تھے ، ملاقات میں انصاف کی بروقت فراہمی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موق پر برطانوی ہائی کمیشن کے ایڈوائزر کو شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں