آئندہ ہفتے کابینہ میں ردوبدل

 آئندہ ہفتے کابینہ میں ردوبدل

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آنے والے ہفتے میں کابینہ میں ردوبدل ہوجائے گا

اسلام آباد (این این آئی) ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرشبلی فراز نے کہا وزیر خزانہ حماد اظہر بہترین ہیں ،امید ہے ان کی وزارت میں مسائل حل ہوں گے ۔ مجھے وزیراعظم عمران خان جو بھی وزارت دیں گے قبول کروں گا، وزیر اطلاعات ٹف جاب ہے ، میں نے بخوبی ذ مہ داری انجام دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں