فطرانہ کی کم ازکم رقم 140روپے فی کس ہوگی

فطرانہ کی کم ازکم رقم  140روپے فی کس ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر، فدیہ اور روزے کے کفارے کے نصاب کا اعلان کر دیا

کراچی (آئی این پی )مفتی منیب الرحمن کے مطابق فطرانہ اور فدیے کی کم ازکم رقم 140روپے فی کس ہے تاہم اہل ثروت اپنے مالی معیار کے مطابق فطرہ اور فدیہ اداکریں۔ جو کے نصاب سے 320روپے ،کھجور کے نصاب سے 960 روپے جبکہ کشمش کے نصاب سے فطرہ و فدیہ 1920روپے بنتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں