سوات:ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان سر پر گولی لگنے سے جاں بحق

سوات:ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے  نوجوان سر پر گولی لگنے سے جاں بحق

سوات میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان سر پر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا

سوات (صباح نیوز) پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی ’ قلاگے مابنڑ کے 19 سالہ نوجوان حمید اللہ نے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے سر پر پستول رکھی لیکن اچانک پستول سے گولی چلنے کی وجہ سے وہ جاں بحق ہو گیا،نوجوان کے ساتھی اس کی ویڈیو بنارہے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں