ممتاز کشمیری عالم دین مفتی فیض الوحید انتقال کر گئے

 ممتاز کشمیری عالم دین  مفتی فیض الوحید انتقال کر گئے

مقبوضہ جموں وکشمیر کے ممتاز عالم دین مفتی فیض الوحید انتقال کر گئے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جموں(اے پی پی)کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مفتی فیض الوحید 23 مئی سے جموں کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے ، مفتی فیض الوحید 1966میں ضلع راجوری میں پیدا ہوئے ، انہوں نے گوجری زبان میں قرآن پاک کا ترجمہ کرنے کے علاوہ متعدد اسلامی کتابچے بھی تحریر کئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں