میرا پارٹی میں کسی گروپ سے تعلق نہیں :خواجہ آصف

میرا پارٹی میں کسی گروپ  سے تعلق نہیں :خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ آصف نے ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ہمیشہ سیاستدان مداخلت کی دعوت دیتے ہیں

اسلام آباد(صباح نیوز) ہماری پارٹی میں دوقسم کی سوچ موجود ہے میرا پارٹی میں کسی گروپ سے تعلق نہیں پارٹی کی قیادت کا فیصلہ نواز شریف کریں گے ۔ پاکستان میں مختلف لوگ ذاتی مفادات کی لڑائی لڑ رہے ہیں ملک کی لڑائی کوئی نہیں لڑ رہا، طالبان کو افغانستان آنے دینے کی پہلے سے انڈر سٹینڈنگ دوحہ میں ہوئی،امریکابھی اس کا حصہ تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں