یوم وفات آج منایا جائیگا

یوم وفات آج منایا جائیگا

بابائے قوم، بانی پاکستان اور وطن عزیز کے پہلے گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح کا 73واں یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور ،فیصل آباد (سٹاف رپورٹر ،نامہ نگار ،اے پی پی) ہفتہ کو مختلف تقریبات میں انہیں بھر پور طریقے سے خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور اس موقع پر قرآن خوانی و فاتحہ کا بھی اہتمام کیا جائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں