ایوان صدر وفاق کے بجائے نفاق کی علامت

ایوان صدر وفاق کے بجائے نفاق کی علامت

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی کا کہنا ہے کہایوان صدر وفاق کے بجائے نفاق کی علامت ہے ، پیپلزپارٹی نے 9 ارب روپے کے بدلے سندھ کے دریا کا پانی اور عوام کے حقوق بیچ دئیے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 آئین پر عمل کرکے پانی کی تقسیم کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے مگر آئین سے انحراف کے باعث عوام میں نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔محمد علی درانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکمرانوں نے اکائیوں کے عوام کا ساتھ نہ دیا تو تاریخ انہیں مجرم قرار دے گی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم نے ملک سے آئین، عدلیہ اور جمہوریت کا خاتمہ کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں