سنیل نارائن ہٹ وکٹ ہوکر بھی ناٹ آؤٹ قرار

سنیل نارائن ہٹ وکٹ  ہوکر بھی ناٹ آؤٹ قرار

کولکتہ (سپورٹس ڈیسک)ایڈن گارڈنز میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کے درمیان آئی پی ایل کے افتتاحی میچ میں سنیل نارائن 44 رنز بنا کر ہٹ وکٹ آؤٹ ہونے کے باوجود ناٹ آؤٹ قرار دئیے گئے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

امپائر نے گیند کو وائیڈ قرار دیا اور انہیں ناٹ آؤٹ قرار دیا کیونکہ گیند پہلے ہی وکٹ کیپر جیتیش شرما کے گلوز میں جاچکی تھی اور نارائن نے ڈیلیوری کھیلنے کا اپنا ایکشن مکمل کرلیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں