کسی کو عمران کی عید کی پروا نہیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کرانے والے اپنی عیدوں میں مشغول ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ کسی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عید کی کوئی پرواہ نہیں۔انہوں نے کہاکہ میرا خیال ہے کہ اب عیدوں کی گنتی نہیں کرنی چاہیے ۔