تربیتی کورس :گریڈ20کے 6 افسران کی نامزدگی منسوخ

تربیتی کورس :گریڈ20کے  6 افسران کی نامزدگی منسوخ

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے لازمی تربیتی نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ20 کے چھ افسران کی نامزدگی منسوخ کردی اور چھ نئے افسران کی نامزدگی کردی

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان، کمشنر بہاولپورظفر اقبال سمیت چھ افسران کی یکم نومبرتا4مارچ 2022تک ہونے والے 115و یں نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے چھ افسران کی نامزدگی کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں