2 خواتین سے زیادتی ،2 اغوا

2 خواتین سے زیادتی ،2 اغوا

قصور،فیروزوالہ میں 2 خواتین کو زیادتی کانشانہ بنا دیا گیا جبکہ 2خواتین کو اغوا کرلیا گیا

قصور،فیروزوالہ(خبرنگار تحصیل رپورٹر) کوٹ عبدالمالک میں 3 نوجوانوں حمزہ ،آصف اور ارباب نے محنت کش ذوالفقار کی بیوی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، کوٹ رادھاکشن کے اقبال کی 17 سالہ بیٹی کو ملزم عمیر نے زیادتی کا نشانہ بنایا ،چھانگا مانگا چک 31سے شعیب وغیرہ چار ملزموں نے محمد عامر کی بیوی اور نامعلوم ملزموں نے محمد عمران کی 16سالہ بیٹی کو اغوا کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں