سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری

سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری

صدر عارف علوی نے سیالکوٹ سانحہ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت عطا کرنے کی ) منظوری دے دی

اسلام آباد (سیا سی رپورٹر)صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل(2) 259 کے تحت سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دی ۔انہیں تمغہ شجاعت کا ایوارڈ 23 مارچ 2022 کو عطا کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...