کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحق
لاہور(سپورٹس ڈیسک)دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے ۔گلگت بلتستان کی وادی شگر کے ڈپٹی کمشنر نے تصدیق کی ہے کہ محمد حسن بوٹل نیک کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آکرجاں بحق ہوئے ۔محمد حسن کا تعلق بھی ضلع شگر سے تھا۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے ۔گلگت بلتستان کی وادی شگر کے ڈپٹی کمشنر نے تصدیق کی ہے کہ محمد حسن بوٹل نیک کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آکرجاں بحق ہوئے ۔محمد حسن کا تعلق بھی ضلع شگر سے تھا۔