چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی مستقلی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر کو طلب

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی مستقلی  کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر کو طلب

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی مستقلی کیلئے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کے نام پر غور کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

 چیف جسٹس پاکستان اور جوڈیشل کمیشن کے چیئر مین جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 4 دسمبر کو طلب کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں