عدم استحکام کے خاتمے کی فکر کریں

عدم استحکام کے خاتمے کی فکر کریں

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے تمام سٹیک ہولڈر سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کی فکر کریں، نفرتیں فیصلوں پر غالب نہیں آنی چاہئیں۔

ایکس پرجاری بیان میں سعد رفیق نے کہا اپنی اپنی غلطیوں کا تجزیہ کیا جائے، دل کشادہ کیے جائیں، اپنی جگہ رہتے ہوئے سچائی اورتدبر کی بات کی جائے، اللہ کریم پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں