علی امین گنڈاپور کے والد انتقال کرگئے

علی امین گنڈاپور کے والد انتقال کرگئے

ڈیر اسماعیل خان(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے والد میجر (ر) امین اللہ گنڈا پور انتقال کرگئے۔

پی ٹی آئی رہنما کے والد کو دل کا دورہ پڑا، انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جاملے ۔امین علی گنڈا پور مشرف دور میں نگران کابینہ کا حصہ بھی رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں