33 سال سے یہی کر رہا ہوں کیپٹن (ر) صفدر کا مریم کی مدد کے سوال پرجواب

33 سال سے یہی کر رہا ہوں  کیپٹن (ر) صفدر کا مریم  کی مدد کے سوال پرجواب

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے حکومتی کاموں میں اہلیہ کی مدد کے سوال پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے ٹی وی سے گفتگو میں صفدر کا کہنا تھاکہ پنجاب کو مریم کے والد اور چچا نے بھی بہت اچھے طریقے سے چلایا اور اب بھی سب اچھا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی پنجاب کے حق میں بہت بہتر کریگا۔صحافی نے سوال کیا کہ پنجاب کے کاموں میں کیا آپ بھی مدد کریں گے ؟ اس پر صفدرکہا کہ ہم تو 33 سال سے مدد ہی کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں