نگران وفاقی وزیرتعلیم مددعلی سندھی مستعفی

 نگران وفاقی وزیرتعلیم  مددعلی سندھی مستعفی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)نگران وفاقی وزیرتعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مستعفی ہوگئے ، نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ دے دیا۔

 صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پروزیر تعلیم کا استعفیٰ منظور کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں