علم ہمیں برداشت اور بردباری کا سبق دیتا ہے ،صدر علوی

علم ہمیں برداشت اور بردباری کا سبق دیتا ہے ،صدر علوی

اسلام آباد (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ 2 کروڑ 62 لاکھ پاکستانی بچے سکولز سے باہر ہیں،جب علم عام آدمی کی دسترس سے باہر ہو تو یہ اس کی مثال ہے ۔

کتابیں علم کا خزانہ ہیں ،معاشرے کی حیات نو علم سے ہوتی ہے ، علم ہمیں برداشت اور بردباری کا سبق دیتا ہے ۔ کراچی لیٹریری فیسٹیول آف بکس اور لائبریریز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علم کی فراہمی میں لائبریری اہم کردار ادا کرتی ہیں، صدر مملکت نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی نے ہمیں کتب اور لائبریری سے دور کر دیا ،لائبریریز تہذیب کی ترقی کی علامت ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں