ڈاکٹر مختار اور رانا مشہود وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر

ڈاکٹر مختار اور رانا مشہود  وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ، دنیا نیوز) وزیراعظم نے ایم این اے ڈاکٹر مختار احمد کو کوآرڈینیٹر برائے وزارت قومی صحت مقرر کیا ہے ۔

 دریں اثنا رانا مشہود احمد خان کو وزیر اعظم کا یوتھ افیئرز کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے ، شہباز شریف نے منظوری دے دی، ڈاکٹر مختار اور رانا مشہود اعزازی طور پر ذمہ داریاں انجام دیں گے ، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں