فیروز والہ:آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی کا کان کاٹ کھایا

 فیروز والہ:آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی کا کان کاٹ کھایا

فیروز والہ(تحصیل رپورٹر) کوٹ عبدالمالک میں گلی میں کھیلنے والی 8سالہ بچی ایمان پرآوارہ کتوں نے حملہ کرکے کان کاٹ کھایا۔

 بچی کی چیخ وپکارپر راہگیروں نے کتوں کو بھگا کر ریسکیو اہلکاروں کو اطلاع کی جنہوں نے بچی کوطبی امداد فراہم کی اورتشویشناک حالت میں ہسپتال میں منتقل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں