سونم کپور نے ‘‘ردھم میوزک’’ خرید لیا

سونم کپور نے ‘‘ردھم  میوزک’’ خرید لیا

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا نے بھارت کا مشہور میوزک سٹور ‘‘ردھم میوزک’’ خرید لیا ۔۔۔

اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سونم اور آنند نے ممبئی کا یہ مشہور میوزک اسٹور 47 کروڑ 84 لاکھ روپے میں خریدا ہے ۔ ردھم میوزک کے سٹور کا رقبہ 3,600 سکوائر فٹ پر محیط ہے ۔ردھم میوزک کا سٹور 1940 کی دہائی میں قائم کیا گیا تھا۔ جس نے بے شمار لازوال گانے اور لیجنڈری موسیقاروں کی میزبانی کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں