فلم ‘عجب پریم کی غضب کہانی’ کل پھرسینماگھروں میں ریلیزہوگی

 فلم ‘عجب پریم کی غضب کہانی’ کل  پھرسینماگھروں میں ریلیزہوگی

ممبئی (شوبزڈیسک )رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی 2009 کی مشہور فلم عجب پریم کی غضب کہانی دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز ہو گی اور۔۔۔

 کل 25 اکتوبر کو ایک بار پھر بڑے پردے پر شائقین کے دلوں کو گرمائے گی۔ اس فلم کی ہدایتکاری راجکمار سنتوشی نے کی تھی، فلم کی کہانی ایک آزاد خیال نوجوان، پریم (رنبیر کپور) کے گرد گھومتی ہے ، جو ایک عیسائی لڑکی جینی (کترینہ کیف) سے محبت کر بیٹھتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں