پارلیمان اور جمہوریت بھٹو کے متفقہ آئین کی وجہ سے ہے :راجہ پرویز اشرف

 پارلیمان اور جمہوریت بھٹو کے متفقہ  آئین کی وجہ سے ہے :راجہ پرویز اشرف

لاہور (سپیشل رپورٹر)پیپلزپارٹی کے رہنما، سابق سپیکر قومی اسمبلی اوروزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان اور جمہوریت بھٹو کے متفقہ آئین کی دین ہے۔

بھٹو نے آئین پاکستان کے تحت مظلوم و محکوم طبقات کو برابری کے حق کی ضمانت دی۔قائد عوام کے 45ویں یوم شہادت پر اپنے پیغام میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ قائد عوام نے طلبا اور محنت کشوں کو یونین سازی کا حق دیا،انہوں نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر ملک کی جغرافیائی سرحدوں کو محفوظ بنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں