پولیس افسروں سے اچھے کی امید رکھنا خوش فہمی میں مبتلا ہونے جیسا ، عمر ایوب

 پولیس افسروں سے اچھے کی امید رکھنا  خوش فہمی میں مبتلا ہونے جیسا ، عمر ایوب

اسلا م آباد(آئی ا ین پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا کہ ججز کو خطوط کی موصولی پر ہائیکورٹ کے ججز نے ڈپٹی ا نسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس کی سرزنش کی۔

اسلام آباد پولیس ابھی تک اس معاملے کی تحقیقات میں ناکام نظر آئی ہے ،ان پولیس افسروں سے اچھے کی امید رکھنا خوش فہمی میں مبتلا ہونے جیسا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں