مسلح افراد کی فائرنگ،الیکٹریشن قتل

مسلح افراد کی فائرنگ،الیکٹریشن قتل

فیروزوالہ (تحصیل رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ پھولوں والی منڈی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے الیکٹریشن حسن علی کو ہلاک کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ ٹھٹھہ لنگیاں کا رہائشی نوجوان حسن علی نے پھولوں والی منڈی میں الیکٹریشن کی دکان بنا رکھی تھی ،مقتول تین بچوں کا باپ تھا ،جسے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مارڈالا،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں