کاہنہ: 2 گروپوں میں فائرنگ،2 افراد زخمی

کاہنہ: 2 گروپوں میں  فائرنگ،2 افراد زخمی

کاہنہ(نمائندہ دنیا) ہئیر دھلا کلاں گاؤں میں 2 گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے ۔

شہباز کی دائیں جبکہ اشفاق کی بائیں ٹانگ پر فائر لگا ، زخمی جنرل ہسپتال منتقل کر دئیے گئے ۔پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں