12 مقدمات میں ضمانت

 12 مقدمات میں ضمانت

راولپنڈی (نیوز رپورٹر ) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1 کے جج ملک اعجاز آصف نے تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیرفواد چودھری کے جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں، اہم تنصیبات، نجی و سرکاری املاک کے گھیراؤ، جلاؤ اور پولیس افسران و اہلکاروں پر حملوں کے 12 الگ الگ مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ہے عدالت نے مزید کارروائی کے لئے 30اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے ۔

 انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1 کے جج ملک اعجاز آصف نے تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیرفواد چودھری کے جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں، اہم تنصیبات، نجی و سرکاری املاک کے گھیراؤ، جلاؤ اور پولیس افسران و اہلکاروں پر حملوں کے 12 الگ الگ مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ہے عدالت نے مزید کارروائی کے لئے 30اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں