یوم وفات آج منایا جائیگا

 یوم وفات آج منایا جائیگا

اسلام آباد (اے پی پی) مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات آج 21 اپریل(اتوار کو) انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائے گا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس سلسلے میں ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر تقریبات کا اہتمام کیاجائے گا اورحکیم الامت ڈاکٹر علامہ اقبالؒ کی تحریک پاکستان کیلئے عظیم خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔آپ ؒ 21اپریل1938 کو60برس کی عمر میں انتقال کر گئے اور انہیں بادشاہی مسجد لاہور کے سامنے سپرد خاک کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں