راولپنڈی:پیکاایکٹ کے تحت مجرم کو3سال قید،25جرمانہ کی سزا

راولپنڈی:پیکاایکٹ کے تحت مجرم  کو3سال قید،25جرمانہ کی سزا

راولپنڈی (خبر نگار )ایڈیشنل سیشن جج وسیم انجم نے پیکا ایکٹ کے تحت مجرم زین علی کوتین سال قیداور25ہزارروپے جرمانے کی سزاسنادی،زین علی نے لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کی تھیں، جس کامقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں درج ہواتھا۔

ایڈیشنل سیشن جج وسیم انجم نے پیکا ایکٹ کے تحت مجرم زین علی کوتین سال قیداور25ہزارروپے جرمانے کی سزاسنادی،زین علی نے لڑکی کی قابل  اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کی تھیں، جس کامقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں درج ہواتھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں